اقوام متحدہ کی 31 ویں کلائمیٹ چینج کانفرنس اس وقت ترکیہ کے شہر انتالیا میں جاری ہے، جس میں عالمی مالیات اور تجارت پر تبادلہ خیال کیا جا رہا ہے۔